حیراں ہوں کہ وقت نے کتنا اسے بدل دیا

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: Syeda sadia amber jilani, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

حیراں ہوں کہ وقت نے کتنا اسے بدل دیا
وہ دیکھ کے آج مسکرایا مجھے اور چل دیا

Rate it:
Views: 436
21 Jun, 2017