(پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے ) اخلاق کی ، کردار کی یا عظمت انسان کی ساری باتیں گم ہوئیں درسی کتابوں مہیں کہیں چاروں طرف ہے بزم حیواں یا نری حیوانیت ابن آدم کے لئے اب نسبت آدمیت نہیں