خارجہ پالیسی ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
قریب کا پڑوسی دور کےرشتہ دار سےہوتا ہے بہتر
حسب بالااصول کےتحت پالیسی میں تبدیلی لائی گئی
یہ خارجہ پالیسی لائق تقلید ہے دیگر ممالک کے لئے
بے مثال ہے وہ جو رواداری تعلقات میں دکھائی گئی