خالی مکان
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoہر ایک چہرے پر گمان اس کا تھا
بسا نہ کوئی دل میں یہ مکان اس کا تھا
تمام دکھ مٹ گئے میرے دل سے لیکن
جو نہ مٹ سکا وہ ایک نام اس کا تھا
More Sad Poetry
ہر ایک چہرے پر گمان اس کا تھا
بسا نہ کوئی دل میں یہ مکان اس کا تھا
تمام دکھ مٹ گئے میرے دل سے لیکن
جو نہ مٹ سکا وہ ایک نام اس کا تھا