خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
لوگ کیسے لکیروں سے نکل جاتے ہیں

Rate it:
Views: 1654
04 Feb, 2011