خاموش ہی رہتے

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

خاموش تھے تو خاموش ہی رہتے
یوں بول کر ہمارا بھرم تو نہ توڑتے

Rate it:
Views: 478
10 Jan, 2011