خاموشی
Poet: Abrish anmol By: Abrish anmol, Sargodhaخاموشی ذیادہ دیر وجود کا حصہ بنے
تو سناٹے میں بدل جاتی ہےاور
خاموشی بولنے پر ٹوٹ جاتی ہے
لیکن سناٹے قبروں تک ساتھ نہیں چھوڑتے
More Sad Poetry
خاموشی ذیادہ دیر وجود کا حصہ بنے
تو سناٹے میں بدل جاتی ہےاور
خاموشی بولنے پر ٹوٹ جاتی ہے
لیکن سناٹے قبروں تک ساتھ نہیں چھوڑتے