خاموشی

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

کوئی بھی اُداس نہیں ہوتا اپنی خوشی میں
اکثر راہیں بدل جاتی ہیں زندگی میں
راہے عشق میں جو کرتے ہیں وفا
وہ ڈھوب جاتے ہیں اپنی بےبسی میں
میں رو بھی نہ پایا اپنی حالت پے فہیم
اتنا درد تھا میری خاموشی میں

Rate it:
Views: 517
13 Dec, 2016
More Sad Poetry