خاموشی تھی لبوں پے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaخاموشی تھی لبوں پے
دل میں طوفان چلتا رہا
کھووا خود گیا تھا پیاسے کے پاس
نجانے کیوں پیاسا ہی راہیں بدلتا رہا
مدتوں کا سودا اک پل میں ہو گیا
بازاریں عشق میں ، عاشق ہی سولی چڑھتا رہا
پتھروں کا کوئی غم نا تھا مجھے لکی
جکہ پہلا پتھر ہی محبوب سے پڑتا رہا
کوئی تو پوچھیں میں جیت کے کیوں ہار گیا
جبکہ میرے دلدار کا اصرار میری موت تک جاتا رہا
وہ تعلق ترک کرتا بھی تو کیسے کرتا لکی
جبکہ یہ تعلق ُاس کے لیے کوئی معانی ہی نہ رکھتا رہا
More Sad Poetry






