خاک ھوں
Poet: اشوک کمار میگھانی By: ashok kumar meghani, Umerkot Sindعابد ھوں زاھد ھوں نا تیرا کوئ گنھگار میں واحد ھوں
بت پرست ھوں بت شکن ھوں نا کوئی زرترشتی کا میں قایل ھوں
مولوی متقی ھوں نا کوئ پرھیزگار ھوں
شودر وئش شتری ھوں نا کوئ برھمن میں شریشث ھوں
عاشق معاشوق ھوں نا کوئ عبد داس ھوں
پیر مرید ھوں نا کوئ شاھ میں گدی نشین ھوں
جنت میں ڈال دے یا دوزخ میں تیری بنائ کوئ جیز بیکار نھیں
میں تو محبوب تیرا بندہ حقیر ھوں بس خاک ھی خاک ھوں
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم