ختم ہو گئی زندگانی پچھتاوا ہی رہ گیا بنے گا کبھی دل مسلم دعوا ہی رہ گیا نہیں مانگتا وہ کچھ بھی اخلاص کے سوا نہ ملا دل دل سے دکھاوا ہی رہ گیا ترے وجود کی دیوار خستہ ہےعرفان نہ رہا تو باقی فقط بلاوا ہی رہ گیا