خدا نہ کرے کہ وحشت سے یہ دل بھرے اور میرا جنوں حد سے بڑے اور تجھ کو تیرے کردہ اعمالوں کی سزا ملے خدا نہ کرے اور جسے تو چاھے وہ تجھ سے رہے پرے خدا نہ کرے خدا نہ کرے