خدا کرے نہ محبت میں سوگوار تجھے
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillقدم قدم پہ ملے اک نئی بہار تجھے
خدا کرے نہ محبت میں سوگوار تجھے
یہ تارے فلک کے تیری جبین پر چمکیں
نصیب کرتا رہے عمر بھر شمار تجھے
گداز ہاتھوں سے اٹھتی رہے یہ بوئے حنا
ہو میسر ہمیشہ رنگ کا حصار تجھے
جتنا تیرے حسیں خیال کو پوجا میں نے
کوئی اتنا ہی کرے ٹوٹ کر پیار تجھے
More Sad Poetry






