خدا کرے کہ تمہیں بھی محبت ہو

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

خدا کرے کہ تمہیں بھی محبت ہو میری طرح
خدا کرے کہ تیرا محبوب بھی تجھ سا نکلے

Rate it:
Views: 767
26 Nov, 2015