خدا کی قسم

Poet: By: Muhammad Sohail , Ajmera Battagram

خدا کی قسم یاد آتے بہت ہو
تنہائی میںمجھ کو رلاتے بہت ہو

بے چین رہتا ہوں تیرے بغیر
شب بھر مجھ کو جگاتے بہت ہو

امیدوں کے دیئے بجھا کر سارے
یادوں کی شمعیں جلاتے بہت ہو

جلا کرمیرے آشیانے کو ظالم
غیروں کے گھر تم بساتے بہت ہو

Rate it:
Views: 762
19 Mar, 2008