خدا کے لیے اپنا بنا لیجیے مجھے
نہیں تو زندہ دفنا دیجیے مجھے
میں نے بھی جرم الفت کیا ہے
کسی دیوار میں چنوا دیجیےمجھے
اپنے پہلو میں پاؤ گے مجھے
سچےدل سے صدا دیجیےمجھے
گرمجھ سے محبت نہیں رہی
پھراپنےدل سےبھلا دیجیےمجھے
تیری نظر میں گر میں مجرم ہوں
کڑی سے کڑی سزا دیجیے مجھے