خدائی
Poet: عدن زری By: عدن زری , Faisalabadنہ راس آئی جو خدائی ہم کو
تیرے بعد بہت یاد آئی ہم کو
کل شب منہ پھیر کے جو پاس سے گزرا
ہو لگ رہا تھا شناسائی ہم کو
ہر جا سے بگاڑی جس کے لئے
وہی کہتا ہے ہر جائی ہم کو
کوئی ضرور ہے مخبر ہم دونوں میں
کب جانتی تھی ، جدائی ہم کو
چلو "عدنؐ ! میکدے کی اور چلتے ہیں
یہاں سبھی کہتے ہیں شیدائی ہم کو
More Sad Poetry






