یہ بھی خدشہ کہ بچھڑ کر میں بھلا ہی نہ سکوں یہ بھی ممکن ہے کہ تم یاد نہ آؤ مجھ کو ہم کو معلوم ہے ہم کس سے کہاں ہارے ہیں آج تم قصہ پورا نا نہ سناؤ مجھ کو