خطا

Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi

سزاوار کوئی اور تھا
سزا کسی اور کو ملی

خراب شہر کی ہوا
وفا کسی کو نہ ملی

Rate it:
Views: 625
17 Sep, 2020