خطائیں

Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, ISLAMABAD
Khataien

ویسے تو خطائیں ہوئیں مجھ سے بےشمار
کچھ ایسی تھیں جن کو دہرایا میں نے بار بار

مجھ پہ اپنا تو خصوصی کرم کر دے
مجھے نیکی کے رستے پہ سر گرم کردے

تیری قسم اب زندگی سے نہ اکتاؤں گا
جو تو بہتر سمجھے گا اسکو اپناؤں گا

تو روک سکتا ہے جب ان چلتی ہواؤں کو
بخش دے تو یارب میری خطاؤں کو

Rate it:
Views: 3211
20 Aug, 2008