مایوسیوں کے بحر میں ہیں کب سے غوطہ زن اب کیا جتن کریں گے ہم اور کیا مجاہدے تحقیق و جستجو سے بھی حاصل یہی ہوا ہم کو تو لے کے ڈوب گئے خفیہ معاہدے