ریمنڈ ڈیوس اور عافیہ صدیقی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

حامد کیوں اپنی عقل پر ماتم نہ کیجئے
سولی چڑھا کے پتلے ہم گھسیٹتے رہے

پہلے تو گزر جانے دیا ہم نے سانپ کو
اسکے بعد لاٹھی بھی ہم پیٹتے رہے

Rate it:
Views: 617
18 Mar, 2011
More Political Poetry