خفیہ ہاتھ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

یرپا ہے اپنے ارد گرد یہ کیسی عجیب جنگ
لگتا ہے اسکے پیچھے کچھ خفیہ ہاتھ ہیں

یہ مانتے ہیں ہم،کہ ہیں حالت میں جنگ کی
ہم برسر پیکار ہیں،مگر کس کےساتھ ہیں؟

Rate it:
Views: 573
03 Feb, 2012
More Political Poetry