بس دو بول پیار کے مگر ادا کرے کوئی دل سے بس یہی قیمت اپنی مانگی تھی میں نےتیرے دیس میں اک مدت گزری مجھے کوئی خریدار ہی نہیں ملا اپنا ڈار سوچا نا تھا اتنا نایاب ہوجائیگا خلوص تیرے دیس میں