خم کی شاخیں ہری ہیں جسم پر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

خم کی شاخیں ہری ہیں جسم پر
درد پھر بھی بے صدا ہے کس لئے

قید ہوں کب سے انا کے جال میں
زندگی بجھتا دیا ہے کس لئے

Rate it:
Views: 424
14 Jun, 2021