اٹھنا تھا اُسے خواب میں وہ سو بھی نہ پایا ہنسنے کے مخالف تھا مگر رو بھی نہ پایا کہہ کر تھا گیا مجھ سے مرے ہو مرے رہنا کتنا تھا مرا وہ جو مرا ہو بھی نہ پایا