خواب بن گیا حقیقت
Poet: NS By: NS, lahoreمیں نے رابطہ نہیں کیا تو
تم نے کون سا بلا لیا
خواب میں جب یہ دیکھا
تو ایک آنسو ٹپک پڑا
تب میں نے سوچا
کیسے اس خواب کو
حقیقت بنتے دیکھ پائیں گے
ہم تو شاید مر ہی جائیں گے
پر کون کسی کے لیے مرتا ہے
انسان زندہ نا بھی ہو تو
کچھ دیر تک ہی سہی
اس کا دل دھڑکتا ہے
میرا وہی خواب آج سچ ہو گیا
جس کا تھا ڈر وہی ہو گیا
میں تجھ سے اور تو مجھ سے جدا ہو گیا
More Sad Poetry






