Add Poetry

خواب خواب ہی ہوتے ہیں

Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabad

ستاروں کی مانند خواب
مرے سجا لیے ، اندھیری
وحشت میں
تاریک چمن کی گود
میں مسکراتے رہیں
جگمگاتے رہیں
لیکن؟
کب تک آخر؟
اک لہر تیز سحر
کی اٹھی
شکست دی سارے
خواب خیال چکنا
چور کیے
سحر کی حقیقت
نے باور کرا دیا
سارے خواب بجھا دیئے
خواب خواب ہی ہوتے ہیں
خواب خواب ہی رہتے ہیں
حقیقت سحر کو نظر انداز نہی
کر سکتے
ہاں! البتہ شب کی تاریکی
کو ضرور ہلا سکتے ہیں
خواب خواب ہی ہوتے ہیں
 

Rate it:
Views: 1367
14 Nov, 2014
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets