خواب پلکوں کی دہلیز

Poet: Hira By: Hira, gojra

خواب پلکوں کی دہلیز کو یوں بھگوے رکھتے ہیں
کہ ہر آئنہ دھندلا دکھائی دیتا ہے

Rate it:
Views: 433
08 Aug, 2019