خوابوں میں رہنا خوابوں سے باتیں کرنا تھوڑی دیر کے لئے خود کو بھلا کے رکھنا گم ہو جانا کسی اور عالم میں اور دنیا کو دنیا کے غموں کو بھلا کے رکھنا اچھا بہت اچھا لگتا ہے