خوابوں کی دنیا میں رہنے بسنے والے
بس خواب ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں
زندگی کے حقائق کو جان نہیں پاتے ہیں
خوابوں کی دنیا سے آگے نہیں بڑھ پاتے ہیں
ادھورے خوابوں میں زندگی بِتائے جاتے ہیں
یوں زندگی کی دوڑ میں ناکام رہ جاتے ہیں
خوابوں کی دنیا میں رہنے بسنے والے
بس خواب ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں