خواہش
Poet: ڈان پاجی By: ڈان پاجی, Karachiلفظ تو میرے ہیں پر کہانی نہیں میری
دھرتی کے ستم ہیں سن لو زبانی میری
ہر منظر لفظوں میں قید کرنے کی ہے خواہش
پر ساتھ میرا نہیں دیتی قلم کی روانی میری
ہر ایک کو خوش رکھ پاؤں یہی ہے چاہت
مگر یہ عزم توڑ دیتی ہے تلخ کلامی میری
More Sad Poetry






