خواہش

Poet: kanwal naveed By: kanwal naveed, karachi

راکھ کے ڈھیر میں چنگاری بچ گئی ہو شائد
اسی لیے تو دل اپنا خواہش سے جدا نہ ہوا

Rate it:
Views: 436
13 Apr, 2013