Add Poetry

خواہشیں باقی ہیں بنی نوح کی کچھ ایسے جنات سے

Poet: محمد اویس انصاری By: M.Awais Ansari, Sammundri

خواہشیں باقی ہیں بنی نوح کی کچھ ایسے جنات سے
لے آئے جو مٹھی بڑھ کے قیمتی زیوارت سے

جس کی آنکھوں میں طاقت ہو پلٹنے کی
بچپن بچا کر لائے جو جوانی کے خطرات سے

مہیا کرنا جانتا ہو جو ہر ایک سکون زندگی
بدل دے کانٹوں کی سیج کو تخت نوادرات سے

بس کے آب تو بدل ہی چکی ہے زندگی اویسؔ
نکال دے وہ آ کر سستی اور کاہلی کو عادات سے
 

Rate it:
Views: 418
26 Mar, 2021
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets