خوبصورت احساسات کا آیا ہے طوفان

Poet: jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

خوبصورت احساسات کا آیا ہے طوفان
آج طبیعت ہے تھوڑی سی ہییجان

ہمیں آرزو ہے اسے دیکھنے کی
رہ نہ جائے زندگی میں کوئی ارمان

آئے ہیں اس کے در پر دل لئے
نہیں ہے ساتھ کوئی سازو سامان

ملے گی پیار کی سوغات ان سے
پورے ہو گئے ہیں ہمارے امتحان

بلا کر ہمیں اپنے پاس محفل میں
کر دیں گے آج وہ سب کو حیران

Rate it:
Views: 751
21 Jun, 2013
More Life Poetry