خوبصورت شام کا انجام ہونا چاہیے

Poet: UA By: UA, Lahore

جو زندگی کا خوب انتظام ہونا چاہیے
تو موت کا بھی خوب اہتمام ہونا چاہیے

شام کو بھی ہونا ہے سو ہو کہ رہے گی
پر خوبصورت شام کا انجام ہونا چاہیے

Rate it:
Views: 999
13 Jul, 2010
More Sad Poetry