خوبصورتی کی قبا اوڑھے
Poet: nahid alam By: nahid alam, karachiخوبصورتی کی قبا اوڑھے
یہ خودغرض لوگ
انسانیت کے دامان کو تار تار کرتے
بطاہر نرم خو لوگ
دل سیاہ ہیں انکے
کہلاتے ہیں روشن خیال لوگ
نہ جانے کتنے معصوموں کا خون کرتے ہیں جو
کہلاتے ہیں پھر بھی
مسیحا لوگ
درندے بھی جنکی ناظیر نہیں
کہلاتے ہیں انساں لوگ
More Life Poetry






