خود دار میرے شہر کا

Poet: فضیحہ By: فضیحہ, Faisalabad

خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا
راشن تو بٹ رہا ہے وہ تصویروں سے ڈر گیا

Rate it:
Views: 1011
01 Sep, 2022