قابل دست اندازی پولیس جرم کےمرتکب ہیں سب ہی صفحہ ہستی سے انساں کو نیست ونابود کرنےوالے سب جہنم میں جائینگے باجماعت اس جنت نظیر ملک کی آب ہوا کو جان بوجھ کر خود زہرآلود کرنےوالے