خود سے بھی ہم مل نہ پائے

Poet: مرزا عبدالعلیم بیگ By: مرزا عبدالعلیم بیگ, Hefei, Anhui, P.R. China

دن ڈھلتے ہی ڈھل گئے سائے
تم جاکر لوٹ کر نہ آئے

مصروفیت اتنی رہی طاری
خود سے بھی ہم مل نہ پائے

Rate it:
Views: 251
07 Apr, 2023