یہ دل میں بغض لے کہ آئنے کو صاف کرتے ہیں یہ لوگ خود فریبی ہو کہ دوسروں کو کہتے ہیں میں انکو جانتا ہوں, ضرب کھا کہ جانتا ہوں میں یہ اصل میں مرے شجر کے ہی سفید پتے ہیں