خود فریبی

Poet: Usman Ali Aafi By: Usman Ali Aafi, Gujrat

یہ دل میں بغض لے کے آئینے کو صاف کرتے ہیں
یہ لوگ خود فریبی ہو کہ دوسروں کو کہتے ہیں

میں انکو جانتا ہوں, ضرب کھا کہ جانتا ہوں میں
یہ اصل میں مرے شجر کے ہی سفید پتے ہیں

Rate it:
Views: 472
26 Aug, 2019
More Sad Poetry