خود کو جلا دے

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

خود کو جلا دے تبھی روشنی ملے گی تجھے
ورنہ ان اندھیروں میں رکھا کیا ہے
تو ہنسے تو دنیا ہنسے
ورنہ اکیلے مسکرانے میں رکھا کیا ہے
بننا ہے تو سورج بن
کوئی اور ستارہ بننے میں رکھا کیا ہے

Rate it:
Views: 532
14 Feb, 2017
More Life Poetry