خود کو منا کے آخر سبھی کچھ بھلا دیا

Poet: MUBASHAR ABBAS By: MUBASHAR ABBAS, ISLAMABAD

خود کو منا کے آخر سبھی کچھ بھلا دیا
ساری خواہشوں کو میں نے سولی چڑھا دیا

Rate it:
Views: 592
17 Sep, 2020