خودغرض عاشق

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

نہ سہی، آپکی مرضی
آپکی یاد تو ساتھ ہے
عشق میں یہ خودغرضی
عاشقوں کو معاف ہے

Rate it:
Views: 1276
30 Nov, 2017