خودکشی

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, karachi

کام کرنے کے کئی ہیں جو بہت مشکل ہیں
یہ بھی مشکل ہے کہ ان کو نہیں کرتا کوئی

ایسے کاموں کے جو کرنے کی ہمیں عادت ہوتی
زہر کھا لیتا نہ یوں آسانی سے مرتا کوئی

Rate it:
Views: 664
07 Apr, 2011
More Political Poetry