خوش ہوں،میں خوش ہوں میں یہ کہتا رہتاہوں کھل کرہنس تو دیتاہوں مگر دل سے میں بوجھل رہتا ہوں خوشی کی دسترس میں۔میں ہوں لیکن میں اس سے دور ہی رہتاہوں کیونکہ خوشی میرے اندر چھپی ہے اور میں اسے باہر ڈھونڈتارہتاہوں