خوشحالی کا دور آیا ہے مدتوں بعد

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

خوشحالی کا دور آیا ہے مدتوں بعد
خوشیوں کا گیت گا ہے سب نے مدتوں بعد

دیکھ کر جوش جوانوں کا الیکشن میں
بزورگوں نے بھی فرض نبھایا ہے مدتوں بعد

نکل کر گھر سے اس گرمی میں
مائوں بہنوں نے ووٹ پول کرایا ہے مدتوں بعد

دیکھ کر نتیجہ حیراں ہیں زمانے والے
ساٹھ فیصد لوگوں نے فیصلہ سنایا ہے مدتوں بعد

دے کر ووٹ اپنا جمہورت کے حق میں
حب الوطنی کا جزبہ دیکھایا ہے سب نے مدتوں بعد

Rate it:
Views: 480
14 May, 2013
More Political Poetry