خوشی میری تلاش میں

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

خوشی میری تلاش میں یونہی پھرتی رہی فراز
کبھی اُسے میرا گھر نہ ملا تو کبھی اُسے ہم گھر میں نہ ملے

Rate it:
Views: 897
26 Jan, 2011