خوشی میں شریک

Poet: Saqib Hussain By: Saqib Hussain, Rawalpindi

زندگی میں ایسے معاملات بھی کبھی ہوتے ہیں
خون کے رشتے بھی اجنبی ہوتے ہیں

غم میں کو ئی شریک غم نہیں ہوتا
خوشی میں شریک تو خیر سب ہی ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 1225
03 Jul, 2008